روس میں 5.1کی شدت کا زلزلہ

ماسکو(اے پی پی)روس کے علاقے گڈشوک میں 5.1کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیا لوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز گڈ شوک کے شمال مشرقی علاقے میں زیر زمین 10 کلومیٹرگہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...