حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کر رہے ہیں: انچارج نادرا آفس راشد چانڈیہ

صادق آباد(نمائندہ نوائے وقت) نادرا آفس کے انچارج راشد خان چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کررہے ہیں ۔عوام کو باقاعدہ فاصلے پر کھڑا کرکے باری باری برتھ سرٹیفیکٹ بناکر مقررہ دنوں کی معیاد پر بناکر دے رہے ہیں ۔آفس کے اندر  اور باہر سماجی فاصلہ پر سخت حکومتی احکام کی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور اندر آفس میں بغیر ماسک داخلے کی اجازت بھی نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن