قطب پور (نامہ نگار) اگرلیڈرشپ نے رہنمائی نہ کی تو ملکی حالات مزید خراب ہو جائیں گے اور عوام کو روکنے والا کوئی نہیں ہو گا نااہل حکمرانوں نے عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے اسمبلیوں سے استعفے آخری آپشن ہوں گے بہاولپور کی احتجاجی ریلی عمران خان کی بنیاد بنے گی نیب نیازی گٹھ جوڑ صرف مسلم لیگ نون اورپی ڈی ایم کے لئے ہے خواجہ آصف کی گرفتاری نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ نیب کو بنی گالہ چلا رہا ہے یہ بات رکن صوبائی اسمبلی صدیق خان بلوچ سابق رکن صوبائی اسمبلی شاہد محمود خان ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری ضلعی انفارمیشن سیکرٹری فاروق ندیم ہاشمی ملک عطا اللہ اعوان اظہارگجر جنید ہاشمی رانا رمضان عرفان فیروز شاہد امانت علی و دیگر کارکن موجود تھے ۔