شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)مقدمہ درج کرانے کا جھانسہ دیکرجعلی سٹامپ پیپر تیار کر کے شیخوپورہ کی خاتون رخسانہ رفیق سے کروڑوں روپے کی پراپرٹی ہتھیانے کی کوشش پر خاتون رخسانہ رفیق کی درخواست پرانکوائری کرتے ہوئے پولیس نے نعمان جعفر ‘ عاصمہ نعمان ‘ ریاض اکبر اور اسٹام فروش کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
خاتون کی اراضی ہتھیانے کی کوشش‘ ملزموں کیخلاف مقدمہ
Jan 03, 2021