کراچی(این این آئی)کراچی میں معذور بچی کوبلیک میل کرنے والے قاری کو جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے کردیا گیاہے۔13سالہ بچی کی غیراخلاقی تصاویربناکربلیک میل کرنے کے کیس میں گرفتارملزم قای عبدالقدیم کوایف آئی اے سائبر کرائم نے ہفتہ کوعدالت میں پیش کیا۔