بہاول پور ٗ ہیڈ راجکاں(نیوزرپورٹر+ نامہ نگار)سول ہسپتال میں آگ پرقابوپانے کی عملی مشق ‘ صادق عباسی سول ہسپتال بہاول پور میں ہسپتال ملازمین کو آگ پر قابو پانے کی عملی مشق کروائی گئی۔ جس میں ملازمین کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے آگ بجھانے کی تربیت دی گئی۔سیفٹی آفیسر نذر بن تاج نے ہسپتال ملازمین کو عملی تربیت دیتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
بہاول پور :سول ہسپتال میں آگ پرقابوپانے کی عملی مشق
Jan 03, 2022