لاہور ( خصوصی نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام (س )پنجاب کے امیر پیر عبدالقدوس نقشبندی ناظم اعلی قاری اعظم حسین سمیت دیگر نے کہا کہ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے دعویداروں اورجمہوری حکومت کا بنیادی کام عوام کو ریلیف فراہم کرناہے۔ منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔