منی بجٹ سے مہنگائی میں مزید  اضافہ ہوگا: عبدالقدوس نقشبندی 

Jan 03, 2022


 لاہور ( خصوصی نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام (س )پنجاب کے امیر پیر عبدالقدوس نقشبندی ناظم اعلی قاری اعظم حسین سمیت دیگر نے کہا کہ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے دعویداروں اورجمہوری حکومت کا بنیادی کام عوام کو ریلیف فراہم کرناہے۔ منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔

مزیدخبریں