عوام کو عمران کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے حقیقی تبدیلی ضروری : شہباز شریف

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو حقیقی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ٹوئٹر پر محمد شہباز شریف نے لکھا کہ گویا منی بجٹ عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے کے لیے کافی نہیں، پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری رائے ہے کہ پاکستان کے عوام کو عمران خان کی تبدیلی کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے حقیقی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...