اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے پھلگراں میں فائرنگ سے قتل ہونے والے راجہ زریاب کے ورثاء نے مخالف کے گھرکے کمرے اور گاڑی کو آگ لگادی ریسکیو15 پر واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ بجھا دی گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔