اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جڑواں شہروں راولپنڈی / اسلام آباد کے سنگم پر خوبصورت اور کامیاب ترین رہائشی منصوبے تاج ریزیڈینشیا کی سال 2021 میں 8 مرلہ پاکستان پیکج کی بذریعہ سیلز پارٹنرز بہترین سیل پر تاج ریزیڈینشیا کے پلاٹینیم مارکیٹنگ پارٹنر گراؤنڈ انگیجرز کی جانب سے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں تاج ریزیڈنشیا کی انتظامیہ اور ایسوسی ایٹس کی بڑی تعداد میں شرکت کی-اس موقع پر نہایت مختصر مدت میں شاندار سیل اور بہترین پرفارمنس دکھانے پر تمام ایسوسی ایٹس کی حوصلہ افزائی اور خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ تاج ریزیڈینشیا کے دیگر تمام ایسوسی ایٹس جن میں لبیک پراپرٹیز، جے پراپرٹیز، پاک کنسلٹنٹس، رائل مارکیٹنگ، بگز انٹرنیشنل، پراپرٹی سٹاک، جے 4 مارکیٹنگ، آرکون وینچرز، لینڈ ڈاٹ کام پاکستان، الرزاق مارکیٹنگ، مان اسٹیٹ مارکیٹنگ، مائی برو گروپ آف کمپینیز، سپیشلسٹ مارکیٹنگ، 5 جی مارکیٹنگ، سکائی مارکیٹنگ، خواجہ رئیل اسٹیٹ، نیوکلیس مارکیٹنگ، ورلڈ مارکیٹنگ، السادات مارکیٹنگ اور لینڈ ہب کو 8 مرلہ پاکستان پیکج کو نہایت مختصر مدت میں سیل کے اہداف حاصل کرنے کے اعتراف میں تاج ریزیڈینشیا کے پلاٹینیم مارکیٹنگ پارٹنر گراؤنڈ انگیجرز کی جانب سے خصوصی تعریفی سرٹیفکیٹس بھی دیئے گئے اور زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ واضح رہے تاج ریزیڈینشیا محفوظ سرمایہ کاری کے لیئے آئی 14، آئی 15، آئی 16 کے بالمقابل رہائشی منصوبہ ہے ترجمان گراؤنڈ انگیجرز نے کہا کہ ہمارا نصب العین محفوظ سرمایہ کاری کے ساتھ اس شہر کی آبادکاری ہے۔
تاج ریزیڈینشیا کے ایسوسی ایٹس کو بہترین سیل ایوارڈز سے نوازا گیا
Jan 03, 2022