بند بوسن (خبر نگار)امیدوار ایم این اے 154 اور سینئر رہنما مسلم لیگ ن برگیڈیئر ملک قیصر علی مہے نے نوائے وقت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے نظام میں تبدیلی لانے کا عوام اور اتحادیوں کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اْسے پور ا نہیں کیا کہ یہ نظام ملک اور جمہوریت کا دشمن ہے۔