مقامی ڈیلر کا کنٹرول ریٹ پر کھاد دینے سے انکار ،حکام کارروائی کریں:شبیراحمد


میلسی (نمائندہ خصوصی) کاشتکار چوہدری شبیر احمد جٹ نے کہا کہ میں نے گندم کی فصل کاشت کی ہوئی ہے جس کے لیے میں غوثیہ ٹریڈرز کے مالک چوہدری شبیر احمد آرائیں سے یوریا کھاد کے حصول کے لیے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ لائن میں لگ کر 2 بوری کنٹرول ریٹ پر حاصل کرلیں جبکہ زیادہ بوریاں 2500 روپے فی بوری رات کی تاریکی میں مل سکتی ہیں اور کنٹرول ریٹ پر کھاد دینے سے انکار کردیا انہوں نے حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

ای پیپر دی نیشن