ساہوکا‘ سیوریج سسٹم خراب  گلیاں بھر گئیں‘ قبریں مسمار 

Jan 03, 2022


ساہوکا(نامہ نگار)سیوریج سسٹم عرصہ دراز سے خراب ہونے کی وجہ سے گٹروں اور نالیوں کا پانی مین روڈ پر جمع ہو کر ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہے۔راہگیروں مزار پر حاضری دینے کے لیے آنے والے زائرین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قبرستان میں سینکڑوں قبریں مسمار ہو چکی ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مسئلہ کو حل کیا جائے۔

مزیدخبریں