حافظ آباد(نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں وکٹری کلب کڑیالہ سے احسان کلب پنڈی بھٹیاںکو شکست دیدی۔چیمپئن شپ کا فائنل آج الیاسر ہاکی کلب اور وکٹری ہاکی کلب کے مابین۔کھیلا جائیگا۔دوسرے سیمی فائنل میچ میں فاتح وکٹری کلب نے سات گول کیے۔احسان کلب صرف ایک گول کر سکی۔