میلبورن سٹارز کو 6مقامی کھلاڑی سکواڈ میں شامل کرنے کی اجازت مل گئی 

Jan 03, 2022


لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کی بگ بیش میں کرونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کے باوجود میچز  جاری۔بی بی ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میلبورن سٹارزکے 10 کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے 8 رکن آئسولیشن میں ہیں جبکہ میلبورن سٹارز کو 6 مقامی کھلاڑی سکواڈ میں شامل کرنے کی اجازت مل گئی۔بی بی ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرتھ سکارچرز کے 2 کھلاڑی آئسولین میں ہیں اور ایک کا کرونا مثبت آیا ہے۔سڈنی تھنڈرز کے 4 کھلاڑی بھی کرونا مثبت آنے کے بعد آئسولیشن میں ہیں۔

مزیدخبریں