لاہور (نامہ نگار) اکبری گیٹ کے علاقے میں رنگ محل میںآصف نامی نوجوان نے مبینہ طور پرایک بلڈنگ کی تیسری منزل سے نیچے کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے لی اور پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔
اکبری گیٹ: نوجوان کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی
Jan 03, 2022