افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Jan 03, 2022 | 21:13

ویب ڈیسک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سےگفتگو ،2021ء سفارتی حوالے سے اہم سال تھا ،وزارت خارجہ کی کارکردگی کےحوالے سےمطمئن ہیں، وزارت خارجہ میں بہت ساری اصلاحات کی گئیں، افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی، افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتے رہیں گے ،ہم نے تمام ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی، مسلم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات بہترین،مزید بہتری کیلئے کوشاں ہیں او آئی سی کے اجلاس کو بھرپور پذیرائی ملی، 2021میں دنیا بھرسےاعلیٰ سطحی 35 وفود نے پاکستان کا دورہ کیا ،موسمیاتی تبدیلی پرپاکستان نےبہت کام کیا ہے ،افغانستان سے42 ممالک کے لوگوں کے انخلاء میں اہم کردار ادا کیا، پاکستان نےاسلامو فوبیا کے مسئلہ کو اجاگر کیا۔

مزیدخبریں