لاہور(خصوصی نامہ نگار) صدر دارالہدا ٹرسٹ و نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم کے صاحبزادے طلحہ شاہد کی ولیمہ میں امیر العظیم،لیاقت بلوچ، حافظ محمد ادریس، جاوید قصوری، ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ، خالد احمد بٹ، فرید پراچہ،مولانا عبد المالک، میاں ذکر اللہ مجاہد، انجینئر اخلاق ،ریاض الحسن، عامر نثار خان، عبدالعزیز عابد، سید حسان اللہ وقاص، چوہدری شوکت، احمد سلمان بلوچ، منظور حسین گجر، افتخار چوہدری، جبران بٹ، مغیث شاہد ، محسن بشیر،نبیل جاوید ، سید قطب،ملک شمیم سمیت شہر کی تاجر برادری کے رہنماؤں سمیت سیاسی، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے سربراہان اور عہدیداران کی شرکت اور ملک شاہد اسلم کو شادی شدہ جوڑے کیلئے بہت ساری نیک خواہشات اور دلی مبارکبادد ی۔