اوکاڑہ میں بچے کے قاتلوں کو گرفتار کرنے پر آئی جی کی پولیس کو شاباش 


لاہور(نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان نے اوکاڑہ میں تاوان کے لئے اغواء ہونے والے بچے کے قاتلوں کو چوبیس گھنٹوں سے کم وقت میں گرفتار کرنے پر اوکاڑہ پولیس کو شاباش دی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او اوکاڑہ کو واقعہ کی تفتیش ذاتی نگرانی میں کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش کو جلد از جلد مکمل کرکے دونوں ملزمان کو عبرتناک سزائیں دلوائی جائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن