پاکستانی حکام کے دعوے پڑوسیوں سے تعلقات خراب کریں  گے: افغان وزارت دفاع 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان وزارت دفاع نے پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ایسے دعوے پڑوسی اور برادر ممالک سے تعلقات خراب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن