راولپنڈی میں برائیلر مرغی کا گوشت فی کلو 15 روپے مہنگا

Jan 03, 2023


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی میں برائیلر مرغی کا گوشت فی کلو 15 روپے اور زندہ برائیلر مرغی دس روپے مہنگے ہوگئے برائیلر مرغی کا گوشت 532 روپے کلو سے 547 روپے کلو ہوگیا جبکہ برائیلر زندہ مرغی 355 روپے سے بڑھ کر 365 روپے کلو تک پہنچ گئی۔

مزیدخبریں