ہائیکورٹ نے کیس خارج کر دیا، رانا صاحب جو کرنا ہے کر لو: مونس الٰہی 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مونس الٰہی نے ابتدائی تحقیقات پر مونس الٰہی نے ٹویٹ میں کہا رانا صاحب  یہ وہ  کیس ہے جو ہائیکورٹ نے خارج کر دیا جب پنجاب میں اپوزیشن میں تھے تب بھی پی ڈی ایم سے نہیں ڈرے، کر لو  جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن