اسلام آباد(نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2023 کے پہلے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ 15جنوری سے شروع ہورہے ہیں۔ سرٹیفکیٹ کورسز، مڈل ٹیک،میٹرک، ایف ا ے اور آئی کام کے داخلے21فروری تک جاری رہیں گے۔