شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سماجی رہنما رانا کامران حامد نے کہا ہے کہ نیا سال خوشیوں اور مسرتوں کا گہوارہ ثابت ہو گا ملک ترقی کریگا اور عوامی خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا، سال 2023ء میں ملی یکجہتی کو فروغ دے کر ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔ تاکہ نئے سال میں دوبارہ کسی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا نہ پڑے ان خیالات کااظہارانہو ں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے کیااس موقع پر معززین کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔