چیئرمین پی ٹی اے 21جنوری کو ریٹائر ہونگے


اسلام آباد(نمائندہ نوائے ) پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ کی ریٹائرمنٹ2جنوری 2023 نہیں  بلکہ وہ 21  جنوری 2023کو اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوں گے۔نئے چیئرمین کی تعیناتی کے لیئے شرائط پر پورااترنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن