مصنف ابن فرید) سے ماخوذ


ذرا سوچنے کا مقام ہے کہ جس نبی نے نوع انسانی کے ایک بڑے گروہ یعنی غلاموں کو حقوق کی روسے آقاﺅں کے مساوی کر دیا۔ یہ کس طرح ممکن تھا کہ وہ بنی نو انسانی کے ایک نہایت ضروری حصے کو جس کو اس نے اپنی تین محبوب ترین اشیاءمیں شامل کیا ہے غلاموں کی صورت میں منتقل کر دیا۔ 
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ (مصنف ابن فرید) سے ماخوذ) 

ای پیپر دی نیشن