شہری اعجاز احمد نے موقف اپنایا کہ چار نامعلوم افراد نے ڈی ڈی ای او نادیہ کرامت کے کہنے پر تشدد کیا، 

Jan 03, 2023


 اس سے ماحول خراب اور فضا آلودہ ہو رہی ہے۔ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانا ہو گا۔ سیشن عدالت میں سال 2023ء میں مقدمہ درج کرنے کے لیے پہلی درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری اعجاز احمد نے موقف اپنایا کہ چار نامعلوم افراد نے ڈی ڈی ای او نادیہ کرامت کے کہنے پر تشدد کیا، نامعلوم افراد نے تشدد کیا اور خالی صفحات پر انگوٹھے بھی لگوائے۔

مزیدخبریں