مناواں میں نیو ائر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنے والے 2 ملزم گرفتار

Jan 03, 2023


لاہور (نامہ نگار) مناواں پولیس نے نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے دو ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا ہے۔ علی شان اور سکندر کے قبضے سے رائفل، پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے  مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں