اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے جس کا 4 نکاتی ایجنڈا بھی مرتب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ملک کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
Jan 03, 2023