لاہور‘ شیخوپورہ روڈ پر حادثہ‘ رکشہ میں آگ لگنے سے ڈرائیور جاں بحق

Jan 03, 2023


فیروزوالہ (نامہ نگار) لاہور روڈ پر منڈیالی کے قریب تیز رفتار گاڑی رکشہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں رکشہ کو آگ لگنے سے رکشہ ڈرائیور نوجوان اعجاز بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گیا۔ بادامی باغ کا اعجاز شیخوپورہ سے رکشہ لے کر لاہور آ رہا تھا‘ شدید دھند کے باعث نامعلوم گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔

مزیدخبریں