حیدرآباد(بیورو رپورٹ)ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی و معاشی بحران کی ذمہ دار وفاقی جماعتیں ہیں، انہوں نے اقتدار کے حصول کے لیے موقع پرستی کے ذریعے ملک کو نازک موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ان خیالات کااظہار سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے تنظیمی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی اور سیاسی بحرانوں کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے۔
ملک میں سیاسی و معاشی بحران کی ذمے دار وفاقی جماعتیں ہیں، ڈاکٹر قادر مگسی
Jan 03, 2023