سابق کمانڈر اور شہریوںنے 636 ہلکے بھاری ہتھیار حکومت کے حوالے کر دیئے


کنڑ( نوائے وقت رپورٹ)  سابق کمانڈر اور شہریوں کی جانب سے 636 ہلکے وبھاری ہتھیار حکومت کے حوالے کیے گئے۔کنڑ کے اسعدآباد، وٹہ پور اور سرکانو اضلاع کے سابق کمانڈرز اور شہریوں کی جانب سے امارت اسلامیہ کے اسلحہ اکھٹا کرنے والے کمیشن کو 636 ہلکے اور بھاری ہتھیار، 25 گاڑیاں اور دسیوں ہزار گولیاں کمیشن کے حوالے کیے گئے.

ای پیپر دی نیشن