فیض آباد دھرنا کمشن میں فیض حمید پیش نہ ہوئے 

Jan 03, 2024

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)فیض آباد دھرنا کمیشن میں فیض حمید پیش نہ ہوئے وزارتِ داخلہ میں دھرنا کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر اختر شاہ کی سربراہی میں طاہر عالم خان اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ داخلہ خوشحال خان نے انہیں منگل کے روز ساڑھے دس بجے بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کیا تھا لیکِن وہ کمیشن میں پیش نہ ہوئے ۔

مزیدخبریں