شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری اولاد کے باے میں حکم کرتا ہے کہ ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر ہے اور اگر صرف لڑکیاں ہی ہوں اور دو سے زیادہ ہوں تو انہیں مال متروکہ کا دوتہائی ملے گا…(جاری)
سورۃ النساء (آیت:11)