لاہور(نامہ نگار )پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ انتخاب این اے 127سے ان کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے وہ پاسٹر انور فضل کے انٹرنیشنل چینل پر گئے جہاں پر پاسٹر انور فضل نے ایڈون سہوترا کے کہنے پر پاکستان بھر کی مسیح قوم اور بالخصوص این اے 127 میں رہنے والی مسیح برادری سے درخواست کی۔