(ن) لیگ آفس جلانے کا کیس، صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (خبرنگار) ڈیوٹی جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ قیصر نذیر بٹ نے نو مئی مسلم لیگ ن آفس جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ  پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...