قلات جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار

Jan 03, 2024

قلات (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں قلات جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار ہو گئے۔ ڈی پی او قلات کے مطابق فرار ہونے والوں میں قتل کی وارداتوں میں ملوث قیدی بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں