پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے۔ وہ پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ فالج کے باعث وہ کومہ میں گئے تھے وہ گزشتہ چار روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔
پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے
Jan 03, 2024