محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی اور وسطی پنجاب ، خیبرپختونخواہ میں معض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار کچھ یوں ہے، جھنگ تینتیس ملی میٹر، ٹوبہ ٹیک سنگھ گیارہ، فیصل آباد پانچ ، بھکرتین، جوہرآباد تین، اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دو ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ مختلف شہروں میں ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل اس طرح ہے ۔ اسلام آباد پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ ، کراچی چھتیس، لاہورسینتیس، پشاور اڑتیس، کوئٹہ سینتیس، گلگت پینتیس، مظفرآباد پینتیس اورمری کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔