عالمی برادری سائبر سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تعاون کو فروغ دے: چین

بیجنگ (اے پی پی) چین نے سائبر سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے عالمی برادری سے انٹرنیٹ میں تعاون کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ سائیبرسپیس کے استعمال کے ضمن میں اصول مرتب کرنے اور امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لئے مذاکرات میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن