بغداد (اے ایف پی) بغداد کے نواحی علاقوں میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور بیسیویں زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے یہ تمام کار بم دھماکے تھے اور مارکیٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق: یکے بعد دیگرے متعدد کار بم دھماکے، 35 افراد ہلاک
Jul 03, 2013