کوئٹہ(نوائے وقت نیوز) لورالائی میں 4 ڈاکٹروں کے اغوا کے خلاف تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کی گئی۔ مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈاکٹروں کے اغوا کے خلاف نرسنگ ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکل عملے نے لورالائی میں احتجاجی ریلی بھی نکالی۔
ڈاکٹر اغوا / احتجاج
لورالائی: چار ڈاکٹروں کے اغوا کےخلاف تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال
Jul 03, 2013