سرائے مغل : 2 روزہ واٹر سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول اختتام پذیر

سرائے مغل (نامہ نگار) ہیڈمرالہ میں دو روزہ واٹر سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول کا اختتام ہو گیا پہلے روزکا افتتاح اومان کے سفیر نے کیا۔ سکوٹر ریس کا فائنل لاہور میرینہ بوٹ کلب لاہور اور پی ٹی ڈی سی کی ٹیم کے درمیان ہوا۔ پنجاب ٹورازم نے یہ مقابلہ جیت لیا۔ جٹ سکی کے مقابلے میں لاہور مرینہ بوٹ کلب کے شاہ زیب نے جیتا جبکہ موٹربوٹ ریس میں 1122نے پنجاب ٹورازم کو شکست دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...