عمان (نوائے وقت رپورٹ) ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں باکسر شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ بالاج مری کو منگولیا کے برادری جواکیان نے 10-9 پوائنٹس سے زیر کیا۔
ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی دونوں کھلاڑی ہار گئے
Jul 03, 2013