گھروں میں پلنے والی بلیاں تپ دق کا باعث

Jul 03, 2013

لندن (نیٹ نیوز) گھروں میں بلیاں پالنے والے افراد میں تپ دق کے مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات سویڈن میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق پالتو بلیوں میں بھینسوں وغیرہ میں پائے جانے والے خطرناک مرض کی وباءپھیل رہی ہے جس سے ان کے مالکان میں تپ دق کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

مزیدخبریں