لاہور (خبر نگار) ایف بی آر کے چیئرمین طارق محمود باجوہ نے چارج سنبھال لیا۔ طارق محمود باجوہ ڈسٹرکٹ منیجمنٹ گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ہیں اور اس سے پہلے پنجاب میں سیکرٹری خزانہ تعینات تھے۔ علاوہ ازیں کسٹم سروس کے گریڈ 21 کے افسر آفتاب نور بلوچ نے ممبر ایف بی آر کا چارج سنبھال لیا ہے۔
طارق باجوہ نے چیئرمین ایف بی آر کا چارج سنبھال لیا
Jul 03, 2013