ڈیوڈ کیمرون انخلا کی ضمانت حاصل کرنے آئے تھے: اسلم بیگ

Jul 03, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے کہا ہے ڈیوڈ کیمرون انخلا کی ضمانت حاصل کرنے آئے تھے۔ امت کے مطابق انہوں نے کہا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان اچھا شگون ہے۔ پارہ چنار آپریشن میں سکیورٹی فورسز کو افغان طالبان کی مدد حاصل رہی۔ دہشتگردی کی حالیہ لہر اس کا ردعمل ہے۔ افغانستان میں بھارتی مرکز دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہا ہے۔

مزیدخبریں