ڈاکٹر خالد حسین زاہد پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجنز کے بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے

Jul 03, 2013

لاہور (سپیشل رپورٹر) جنرل ہسپتال کے سینئر رجسٹرار آف یورالوجی ڈاکٹر خالد حسین زاہد پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجنر (لاہور چیپٹر) کے بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے جب کہ نعمان بشیر فنانس سیکرٹری ہوں گے۔ 

مزیدخبریں