بل کلنٹن سے تعلق جوڑ کر مجھے نالائق طوائف اور نکمی عورت کے روپ میں پیش کیا گیا: مونیکا لیونسکی

نیویارک (این این آئی)  وائٹ ہائوس کی سابق ملازمہ مونیکا لیونسکی نے کہا ہے کہ مجھے دنیا کی تمام خواتین سے زیادہ ذلیل اور رسوا کیا گیا ان کا اشارہ سابق صدر  بل کلنٹن کے ساتھ معاشقہ سکینڈل کو عالمی سطح پر اچھالنے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی جگ ہنسائی کی جانب تھا۔ایک انٹرویو میں مونیکا نے کہا کہ اسے دنیا کی دیگر عورتوں سے زیادہ تذلیل کا نشانہ بنایا گیا۔ مجھے ایک نالائق، طوائف اور نکمی خاتون کے روپ میں پیش کیا گیا، جس کے نتیجے میں مجھے ملازمت سے بھی نکال دیا گیا۔ یہ صورت حال نہایت دردناک تھی۔

ای پیپر دی نیشن